وفاقی حکومت کا 12 ربیع الاول پر عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر 6 ستمبر کو ملک میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

حکومت نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*