مشرق وسطیٰ جنگ: پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 350 روپے تک پہنچ گئی

سپلائی میں کمی کے باعث قیمتوں میں ضافے کا رجحان جاری ہے، مارکیٹنگ ایسوسی ایشن

کراچی:

مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے۔

مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کے رہنما علی حیدر کے مطابق ایل پی جی کی ریٹیل قیمت 250 روپے فی کلو سے بڑھ کر 320 تا 350 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق ایران جنگ کے بعد سے ایل پی جی کی سپلائی کم اور قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔

مارکیٹنگ ایسوسی ایشن نے حکومت سے کہا ہے کہ روس یا عمان سے ایل پی جی کا بندوبست کرے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*