سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے توسط سے بیان جاری کیا ہے۔
ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ کسی نے بات کرنی ہے توپہلے الیکشن کا اعلان کریں۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کہتے ہیں الیکشن کا اعلان ہوگا توکوئی بات ہوگی، کسی سے ملاقات نہیں ہوگی کسی سے بات نہیں ہوگی۔