Qaumi Akhbar

عمران خان نے کہا ہے کسی نے بات کرنی ہے توپہلے الیکشن کا اعلان کریں: شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے توسط سے بیان جاری کیا ہے۔

ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ کسی نے بات کرنی ہے توپہلے الیکشن کا اعلان کریں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کہتے ہیں الیکشن کا اعلان ہوگا توکوئی بات ہوگی، کسی سے ملاقات نہیں ہوگی کسی سے بات نہیں ہوگی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version