جاوید عالم اوڈھو کو کراچی پولیس چیف تعینات کر دیا گیا۔
کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی پولیس چیف کا اضافی جارچ ایڈیشنل آئی جی عمران یعقوب منہاس کے پاس تھا۔
جاوید عالم اوڈھو اس سے قبل بھی کراچی پولیس چیف کے عہدے پر فرائض انجام دے چکے ہیں۔
پیر 11 ربیع الثانی 1446هـ اکتوبر 14, 2024