جاوید عالم اوڈھو کراچی پولیس چیف تعینات Daily Qaumi Akhbar 12 مہینے ago جاوید عالم اوڈھو کو کراچی پولیس چیف تعینات کر دیا گیا۔ کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی پولیس چیف کا اضافی جارچ ایڈیشنل آئی جی عمران یعقوب منہاس کے پاس تھا۔ جاوید عالم اوڈھو اس سے قبل بھی کراچی پولیس چیف کے عہدے پر فرائض انجام دے چکے ہیں۔ اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔