ایران کے خلاف آپریشن میں کویتی فضائی دفاعی نظام نے غلطی سے امریکی طیاروں کو مار گرایا: امریکی سینٹرل کمانڈ

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نےکہا ہے کہ کویت میں 3 امریکی F-15E جنگی طیارے فرینڈلی فائر میں گرے

سینٹکام کے مطابق ایران کے خلاف آپریشن میں کویتی فضائی دفاعی نظام نے غلطی سے امریکی طیاروں کو مار گرایا، تینوں طیاروں کے تمام 6 پائلٹ بحفاظت طیاروں سے نکلنے میں کامیاب رہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*