
ایران نے اسرائیل کے بن گوریان ائیرپورٹ پرمیزائلوں کی بارش کردی. یکے بعد دیگرے میزائل ائیرپورٹ پر گرے جس کے باعث دور دور تک دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، آگ کے شعلے بھی بلند ہوتے دیکھے گئے، سوائے چند میزائل روکنے کے اسرائیل کا دفاعی نظام ناکام رہا اور پھر سائرن کی آوازیں گونجتی رہیں۔
