جمعرات, 17 جمادى الآخرة 1443ھ 20, جنوری 2022
بین الاقوامی خبریں 

ورون دھون ڈرائیور کی اچانک موت پر غمزدہ

بالی ووڈ کے مقبول ترین اداکار ورون دھون اپنے ڈرائیور منوج کی اچانک موت پر شدت غم سے نڈھال ہوگئے۔ ورون دھون کے ڈرائیور منوج دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے دُنیا سے رخصت ہوگئے جس کے بعد اداکار نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک جذباتی پوسٹ شیئر کی ہے۔ اداکار نے انسٹاگرام پر اپنی اور منوج کی ایک یادگار ویڈیو شیئر کی جوکہ کسی ایونٹ کی ہے جس میں اداکار نے سب سے اپنے ڈرائیور کا تعارف کروایا تھا۔ ورون دھون نے اپنی پوسٹ کے کیپشن…

مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبریں 

بنگلا دیشی اداکارہ کی بوری بند لاش برآمد

لاپتہ بنگلا دیشی اداکارہ رائما اسلام شمو کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے جس کے بعد اداکارہ کے شوہر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیشی اداکارہ رائما اسلام شمو کی بوری بند لاش ڈھاکا کے علاقے کیرانی گنج میں ایک پل کے قریب پائی گئی۔ پولیس نے بتایا کہ کیرانی گنج کے مقامی افراد نے پولیس کو بوری بند لاش کی برآمد ہونے کی اطلاع دی۔ پولیس کے مطابق بنگلا دیشی اداکارہ رائما اسلام شمو کو بےدردی سے قتل کیا گیا کیونکہ اُن…

مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبریں 

کرہ ارض ایک بار پھر فنا کے خطرے سے دوچار، تحقیق

بنی نوع انسان کی جانب سے کی جانے والی سرگرمیوں کے نتیجے میں زمین چھٹی بار معدومیت کی طرف بڑھ رہی ہے۔ اس بات کا انکشاف سائنس جریدے بایو لوجیکل ریویو میں ہوائی یونیورسٹی کی جانب سے شایع ہونے والی تحقیق میں ہوا۔ ریسرچ کے مطابق زمین 5 بار قدرتی مظاہر کی وجہ سے معدومیت کا شکار ہوچکی ہے۔ چھٹی بار روئے زمین پر ہونے والی معدومیت کے پیچھے کسی قدرتی آفت کا نہیں بلکہ انسانی سرگرمیوں کا ہاتھ ہوگا۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اس تحقیق میں بہت…

مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبریں 

ٹھٹھرتی ٹھنڈ سے بچنے کیلئے بلیوں نے مہنگی سیٹلائٹ ڈش پر قبضہ کرلیا

اسٹار لنک سیٹلائٹ ڈش کے صارفین ہوجائیں ہوشیار کیوں کہ ٹھٹھرتی ٹھنڈ سے بچنے کے لئے بلیاں اس پر قبضہ کرنے کا سوچ سکتی ہیں۔ اسٹار لنک سیٹلائٹ ڈشز میں سرد برفیلے موسم میں خود کو گرم کرنے کی ایک مفید خصوصیت ہوتی ہے جب کہ یہ جدید ہونے کے ساتھ بہت مہنگی بھی ہے۔ جیسا کہ سب کو معلوم ہے کہ بلیوں کو بھی خود کو گرم رکھنے کے لئے اس جیسی گرم جگہیں ہی پسند ہوتی ہیں، بلیوں کو اس سیٹلائٹ نے خود کی طرف راغب کیا جس…

مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبریں 

معروف بالی ووڈ جوڑی کی شادی کے 18 برس بعد طلاق ہوگئی

بھارتی ورسٹائل اداکار دھنوش اور اہلیہ ایشوریہ رجنی کانت نے شادی کے 18 سال بعد راہیں جدا کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تامل اداکار رجنی کانت کی بیٹی ایشوریہ نے ایک مشترکہ بیان میں شوہر دھنوش سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کیا۔ جوڑے نے مشترکہ طور پر جاری سوشل میڈیا بیانات میں کہا کہ 18 سال تک ایک ساتھ رہنے کے بعد  علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اداکار نے اپنے بیان میں کہا کہ ’دوست، جوڑے، والدین اور ایک دوسرے کے خیر خواہ…

مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبریں صحت 

جرمنی میں کورونا کیسز میں اضافہ، 193 اموات ریکارڈ

جرمنی میں کورونا کے 74,405 نئے کیسز اور 193 اموات ریکارڈ کی گئیں۔ رابرٹ کوچ انسٹی ٹیوٹ برائے متعدی امراض کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ جرمنی میں کورونا وائرس کے 74 ہزار 405  نئے تصدیق شدہ کیسزریکارڈ کیے گئے جس سے ملک میں کیسز کی مجموعی تعداد 80 لاکھ 74 ہزار 527 ہوگئی۔ اعداد و شمار کے مطابق والمی وباء سے 193 نئی اموات ریکارڈ کی گئیں، جس سے اموات کی کل تعداد 1 لاکھ 15 ہزار 824 ہو گئی۔دوسری جانب آسٹریلیا میں وبائی مرض کے…

مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبریں 

سعودی اتحاد کا یمن پر فضائی حملہ ، 14 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات پرمشتبہ ڈرون حملوں کے بعد سعودی اتحاد نے یمن کے شہر صنعا پر فضائی حملہ کیا ہے جس میں تقریبا14افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی اتحاد کی صنعا پر بمباری کی اطلاعات ہیں ، طبی ذرائع اور عینی شاہدین کا کہناہےکہ سعودی فضائی حملےمیں حوثی باغیوں کے سابق فوجی عہدیدار کےگھر کو نشانہ بنایاگیا ہے۔ خبرایجنسی ذرائع کاکہنا ہے کہ حوثی باغیوں کی انتظامیہ کے نائب وزیرخارجہ نے سوشل میڈیاپرجاری بیان میں کہاہے کہ سعودی بمباری میں تقریبا 20 افراد ہلاک اور متعددزخمی…

مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبریں 

سلینا گومز 94 ویں سالانہ اکیڈمی ایوارڈز کی میزبانی کریں گی؟

94 ویں سالانہ اکیڈمی ایوارڈز کی 3 سال کے بعد میزبان کے ساتھ واپسی ہونے والی ہے۔ اس حوالے سے قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ امریکی گلوکارہ سلینا گومز 2022 میں منعقد ہونے والے 94 ویں سالانہ اکیڈمی ایوارڈز کی میزبانی کریں گی۔ اس سے قبل رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ اکیڈمی ایوارڈز کے پروڈیوسرزکی ایونٹ کی میزبانی کے لیے امریکی کامیڈین پیٹ ڈیوڈسن کے ساتھ بات چیت چل رہی ہے۔  تاہم، ایک رپورٹ میں اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ کامیڈین پیٹ ڈیوڈسن  کے ساتھ…

مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبریں 

کابل: طالبان نے اپنے حقوق کیلئے احتجاج کرنیوالی خواتین پر مرچوں کا اسپرے کردیا

کابل میں احتجاجی مظاہرہ کرنے والے خواتین نے طالبان کی جانب سے کالی مرچوں کا اسپرے کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں خواتین  تعلیم اور ملازمت کے حقوق کے لیے احتجاج کررہی تھیں کہ اس دوران طالبان نے انہیں منتشر کرنے کے لیے کالی مرچوں کا اسپرے کردیا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق کابل یونیورسٹی کے سامنے  کچھ خواتین کی جانب سے احتجاج کیا گیا جس میں انہوں نے مساوات اور انصاف کی فراہمی کے نعرے…

مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبریں 

کپل نے اہلیہ گنی سے محبت کا اظہار کیسے کیا تھا؟

بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما نے اپنی اہلیہ گنی چترتھ سے محبت کے اظہار سے متعلق تفصیلات مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ امریکی آن لائن اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس انڈیا کی جانب سے کپل شرما کے 28 جنوری کو ریلیز ہونے والے شو ‘I am not done yet’ کا پرومو جاری کیا گیا ہے جس میں کپل اپنی اہلیہ کے سامنے ان سے کیے گئے محبت کے اظہار کے بارے میں بتارہے ہیں۔ کامیڈین نے بتایا کہ شادی سے قبل میں اور گنی ایک ساتھ تھیٹر کیا کرتے…

مزید پڑھیں