جمعہ, 10 صفر 1443ھ 17, ستمبر 2021
Uncategorized 

نسلہ ٹاورگرانے کا حکم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نسلہ ٹاور کیس میں سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، عدالت عظمی نے پرتعیش اپارٹمنٹس والے نسلہ ٹاور کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری گرانے کا حکم دیدیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے روبرو نسلہ ٹاور بلڈر کے وکیل کی متفرق درخواست کی سماعت ہوئی۔جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کے ایم سی رپورٹ میں کچھ ایریا غیر قانونی استعمال ہونے کی نشاندہی ہوئی۔ سروس روڈ کو عمارت کا حصہ بنایا گیا۔ چیف جسٹس نے…

مزید پڑھیں
Uncategorized 

اختیاری مضامین میں فیل طلبہ کو پاسنگ مارکس دینے کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم سندھ نے اختیاری مضامین میں فیل ہونے والے طلبہ کو پاسنگ مارکس دینے کا فیصلہ کرلیا جبکہ پہلی سے آٹھویں تک کے امتحانات اس سال اسکولز میں ہوں گے۔وزیر تعلیم سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری تعلیم، سیکرٹری کالجز، سیکرٹری یونیورسٹیز، سمیت دیگر حکام شریک ہوئے۔اجلاس میں کلاس نہم اور گیارہویں کے امتحانات کی تاریخ پر تبادلہ خیال کیا گیا اور یہ فیصلہ کیا گیا کہ جولائی میں دسویں کے امتحانات کے فوری بعد نویں کے امتحانات…

مزید پڑھیں
Uncategorized 

ویکسین لینے والوں کی تعداد 14ملین سے تجاوز

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لینے والوں کی تعداد 14 ملین سے تجاوز کرگئی ہے۔ریاض سے سعودی وزیر صحت کے مطابق ویکسین کی دوسری خوراک کے لئے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ جیسے ہی ویکسین وافر مقدار میں ذخیرہ ہوگی شہریوں کو لگانے کا عمل شروع ہوجائے گا۔ سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں عارضی طور پر بند کی جانے والی11 مساجد کو سینیٹائز کرکے کھول دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں نمازیوں کی صحت و سلامتی…

مزید پڑھیں