جمعرات, 15 ربيع الأول 1443ھ 21, اکتوبر 2021
قومی کلام 

پٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر ٹیکسی ڈرائیورز کا احتجاجی مظاہرہ

ٹنڈوالہ یار میں پٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر ٹیکسی ڈرائیورز کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرائیوریٹ ٹرانسپورٹ  ٹیکسی مزدور یونین کی جانب سے قومی شاہراہ پر احتجاجی مظاہرا کیا گیا، مزدور مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اُٹھا کر حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی  کی ہے۔ ڈرائیورز کا کہنا ہے کہ پٹرول کی بڑھتی قیمتوں سے گھروں میں فاقہ کشی ہوچکی ہے، مہنگائی کی وجہ سے ٹیکسی کا کام بند ہوچکا ہے گھر کیسے چلائیں گے۔ ٹیکسی ڈرائیورز نے مزید کہا کہ  ہم…

مزید پڑھیں