جمعرات, 15 ربيع الأول 1443ھ 21, اکتوبر 2021
صحت 

کرونا سے بچاؤ کی گولی، قیمتوں سے متعلق اعلان

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کرونا سے بچاؤ کے لئے تیار کی گئی گولیوں کی مجموعی خوراک کی قیمت کم سے کم رکھنے کا خواہاں ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے اندرونی دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ ادارے کی کرونا سے تحفظ کی گولیوں کی مجموعی خوراک کی قیمت سترہ سو روپے پاکستانی یعنی 10 امریکی ڈالر تک رکھنے کا خواہش ہے۔ رپورٹ میں بتایا کہ عالمی ادارہ صحت کے پروگرام ’ایکسس ٹو کووڈ 19 ٹولز‘ (اے سی ٹی اے) کے دستاویزات کے مطابق امیر ملکوں…

مزید پڑھیں
صحت 

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں ڈینگی سر اٹھانے لگا ملتان نشتر اسپتال میں ڈینگی کے 21 مریض زیرعلاج ہیں۔ نشتراسپتال کے ترجمان کا کہنا تھا کہ زیرعلاج 15 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوگئی جبکہ 06 مریض کی رپورٹ کا انتظار ہورہا ہے۔ نشتراسپتال کے ترجمان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 07 نئےمریضوں کوداخل کرادیا گیا ہے جبکہ 16 مریضوں کو ڈسچارج کیا جاچکا ہے ۔ نشتراسپتال کے ترجمان کا کہنا…

مزید پڑھیں
صحت 

پاکستان آرمی کیجانب سے چولستان کے دور افتادہ علاقوں میں مفت طبی سہولیات

راولپنڈی : پاکستان آرمی کیجانب سے چولستان کےدور افتادہ علاقوں میں مفت طبی سہولیات کی جارہی ہے، رواں سال تقریباً 12ہزار افراد کو مفت طبی سہولیات مہیاکی جا چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان آرمی نے چولستان کے دور افتادہ علاقوں میں مفت طبی سہولیات فراہم کردی ، اس اقدام کےلیےپاکستان آرمی کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ٹیمیں ڈسٹرکٹ انتظامیہ کے…

مزید پڑھیں
صحت 

کورونا سے صحت مند زندگی گزارنے کے مواقع کم ہوگئے ہیں، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث فعال اور صحت مند زندگی گزارنے کے مواقع کم ہوگئے ہیں۔  اپنے ایک بیان میں ڈبلیو ایچ او نے صحت، کھیل، تعلیم اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں کے فیصلہ سازوں سے مطالبہ کیا کہ وہ ہنگامی بنیادوں پر جامع پروگرام اور خدمات کے لیے اقدامات اٹھائیں اور محفوظ ماحول پیدا کریں جس سے تمام برادریوں میں جسمانی سرگرمیوں کو فروغ ملے۔ دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و…

مزید پڑھیں
صحت 

کرونا وائرس کے علاج کیلئے گولی تیار کرلی گئی

امریکا کی ملٹی نیشنل دوا ساز کمپنی میرک نے کرونا وائرس کے علاج کے ليے ايک گولی تیار کر لی ہے جس کی آزمائش کے نتائج بہترین بتائے گئے ہیں۔ طبی ماہرین نے تیار کی جانے والی نئی دوا کو حیران کن اور اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ یہ گولی امریکی دوا ساز کمپنی میرک کی لیبارٹری میں تیار کی گئی ہے۔ ماہرین کا یہ کہنا ہے کہ اس دوا کو حقیقت میں اس بیماری کا علاج قرار دیا جا سکتا ہے۔ یہ دوا گولیوں کی صورت میں دستیاب ہو…

مزید پڑھیں
صحت 

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

 پنجاب حکومت کی 10 کروڑ روپے کی فنڈنگ سے کورونا ویکسین کی تیاری کیلئے جانوروں پر 6 ماہ تک ٹرائل کیے گئے یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔  ڈائریکٹر مائیکروبائیولوجی ویٹرنری یونیورسٹی پروفیسر طاہر یعقوب کا کہنا ہے کہ بندر ، چوہے اور خرگوش پر 6 ماہ تک ٹرائل کیے گئے جس کے بعد اب ویکسین انسانوں پر ٹرائل کیلئے تیار ہے۔  پروفیسرطاہر یعقوب نے جیو نیوز کو بتایا کہ پنجاب حکومت کی 10 کروڑ روپے…

مزید پڑھیں
صحت 

ڈینگی کیسز بڑھ رہے ہیں، خدشہ ہے صورتحال 2019 جیسی نہ ہوجائے

طبی ماہرین نے خبردار کیا ہےکہ ڈینگی کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں لہٰذا خدشہ ہےکہ صورتحال 2019 جیسی نہ ہوجائے۔ ماہرانفیکشن ڈیزیزڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ڈاکٹر سعید خان کا کہنا ہے کہ ڈینگی وائرس کی چار اقسام ہیں جن میں ڈین وی ون، ٹو ،تھری اور فورشامل ہیں۔  انہوں نے کہا کہ انسانی جسم میں پہلے سے موجود اینٹی باڈیز ڈینگی وائرس کی ڈین وی ٹو قسم کے لیے مفید ثابت ہورہے ہیں۔ ڈاکٹرسعید خان کا کہنا تھا کہ اسپتال میں خواتین اور بچے بھی ڈینگی میں مبتلا…

مزید پڑھیں
صحت 

فیس بک نوجوانوں کی ذہنی صحت کو بری طرح متاثر کررہی ہے: سابقہ عہدیدار

فیس بُک پر سنگین نوعیت کے الزام لگانے والی سابقہ عہدیدار فرانسس ہاؤگن امریکی سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کے سامنے پیش ہوئیں۔ فرانسس ہاؤگن نے کمیٹی کو کہا کہ فیس بک بچوں اور جمہوری اقدارکو نقصان پہنچا کرمعاشرے میں تقسیم پیدا کررہی ہے۔ انہوں نے فیس بک کی ملکیت فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر الزامات عائد کیے اور کہا کہ فیس بک کی اپنی ریسرچ کے مطابق یہ ایپ نوجوانوں کی ذہنی صحت کو بری طرح متاثر کررہی ہے۔ اؤگن کے مطابق ریسرچ میں یہ بات سامنے…

مزید پڑھیں
صحت 

ملک میں 6 کروڑ سے زائد افراد کو ویکسین کی ایک خوراک لگ چکی ہے، اسد عمر

چند ماہ سے دہرے ہندسوں میں رپورٹ ہونے والے کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی کے بعد شرح 3.21 فیصد ہوگئی ہے۔ ایسے میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و خصوصی اقدامات اسد عمر نے اعلان کیا کہ کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لگوانے والے افراد کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے عراق سے واپس آنے والے زائرین کو خطرناک گروہ میں شامل کیا ہے کیوں کہ وہ وائرس کے پھیلاؤ کا مؤجب بن سکتے ہیں۔…

مزید پڑھیں
صحت 

امریکہ میں 5 سے11 سال کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی تیاری

 امریکہ میں کوویڈ 19 ویکسین تیار کرنے والے فائزر اور بائیواین ٹیک ایس اِی کے  نے ہنگامی طور پر پانچ سے 11 برس کے بچوں کو ویکسین لگانے کی اجازت  مانگ لی ہے۔ ان کمپنیوں نے اپنے اس منصوبے کے اعلان سے قبل گزشتہ ہفتے ویکسین سے متعلق ابتدائی آزمائشی اعداد و شمار امریکی غذا اور ادویات پر نگرانی کرنے والے ادارے، ‘یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن’ کو پیش کیے تھے۔ آزمائشی اعداد و شمار میں 2268 بچوں پر کیے گئے تجربات شامل ہیں، جس سے یہ بات ثابت…

مزید پڑھیں