جمعرات, 17 جمادى الآخرة 1443ھ 20, جنوری 2022
انٹرٹینمنٹ 

عائزہ خان کی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

پاکستان کی نامور اداکارہ عائزہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ عائزہ خان کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سفید لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔عائزہ خان کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔ اس سے قبل عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویرپوسٹ کی تھیں۔عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی…

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

عدنان صدیقی کی اے آر رحمٰن سے ملاقات

پاکستان کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے بھارتی گلوکار اے آر رحمٰن کے ہمراہ سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی ہے۔ عدنان صدیقی نےاپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اے آر رحمٰن کے ساتھ ملاقات کی کہانی سناتے ہوئے لکھا ہے کہ ’اُنہیں 21 دسمبر کو دبئی ایکسپو 2021ء سے واپس پاکستان آنا تھا مگر اُنہوں نے اپنے دورے میں ایک دن کا اضافہ صرف اس لیے کیا کہ وہ اے آر رحمٰن سے ملنا اور اُن کا لائیو کنسرٹ انجوائے کرنا چاہتے تھے۔‘ عدنان صدیقی نے اپنی اس پوسٹ کے…

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

صبور علی ویڈیو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین پر بھڑک گئیں

اداکارہ صبور علی نے منگیتر علی انصاری کے ہمراہ رقص کرنے کی ویڈیو کو بغیر اجازت عکس بند کرنے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ دنوں علی انصاری کی بہن اداکارہ مریم انصاری کی شادی کی تقریبات ہوئیں جن کی ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنیں۔  ان ہی ویڈیوز میں سے ایک ویڈیو صبور اور علی کے رقص کی سامنے آئی جس میں اداکارہ علی انصاری سے کچھ خفا دکھائی دے رہی ہیں۔ صبور علی نے انسٹاگرام پر اسٹوری پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ یہاں ہماری سنجیدہ بات…

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

ٹک ٹاک نے گوگل کو مات دیکر نمبر ون پوزیشن حاصل کرلی

عالمی شہرت یافتہ ویب سائٹ گوگل کو اگر کوئی مات دینے میں کامیاب ہوا ہے تو وہ مقبول ترین ایپلی کیشن ٹک ٹاک ہے۔ کلاؤڈ سروس کمپنی کلاؤڈ فلیئر نے رواں سال کی مقبول ترین ویب سائٹس کی رینکنگ جاری کی ہے جس میں حیران کن طور پر گوگل سے پہلی پوزیشن چھن گئی ہے۔ حالیہ رینکنگ کے مطابق اس سال ٹک ٹاک کی مقبولیت گوگل سے زیادہ رہی۔ گزشتہ برس اسی فہرست میں گوگل پہلے جب کہ چینی سائٹ ٹک ٹاک ساتویں نمبر پر تھی لیکن ایک ہی سال…

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

بلاک بسٹر فلم اسپائیڈر مین کی پاکستان میں مقبولیت

پالی وڈ کی بالک بسٹر فلم اسپائیڈر مین سیریز فلم ’اسپائیڈر مین: نو وے ہوم‘ نے پاکستان میں بھی مقبولیت حاصل کرلی ہے۔ ملک بھر میں اس فلم کے ریلیز کے پہلے 03 روز تک ٹکٹ ملنا ناممکن تھا جبکہ بہت سے لوگوں نے اس فلم کی ایڈوانس بکنگ بھی کروائی تھی۔ اس فلم نے پاکستان بھر میں  ریلیز کے پہلے ہی دن  دو اعشاریہ دو کروڑ روپے  کا بزنس کیا تھا  جو کہ پاکستان میں ریلیز ہونے والی کسی بھی ہالی وڈ فلم کی چھٹی بہترین اوپننگ ہے۔ اس…

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

پریانکا چوپڑا کی فلم کی ریلیز پر والدہ نے کیا کہا؟

عالمی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نئی فلم ’دی میٹرکس‘ کی ریلیز پر ان کی والدہ بہت خوش ہیں۔ پریانکا چوپڑا کی والدہ مدھو چوپڑا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بیٹی کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں پریانکا چوپڑا کی والدہ نے انہیں گلے سے لگایا ہوا ہے اور بہت خوش نظر آرہی ہیں۔ انہوں نےبیٹی کو فلم کی ریلیز پر مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ ’وہ اس لگن پر بہت خوش ہیں جو کہ پریانکا  نے اس کامیابی کے راستے…

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

سلمان نے کترینہ پر غصے میں ڈنڈا کیوں اٹھایا؟

سلمان خان اور کترینہ کیف کے ماضی کے تعلق کے بارے میں تو سب جانتے ہیں لیکن ایک واقعہ ایسا بھی ہے جس سے مداح یقینی طور پر ناواقف ہوں گے۔ یہ قصہ 2012 کا ہے جب سلمان خان اور کترینہ کیف اپنی فلم ’ایک تھا ٹائیگر‘ کی عکس بندی میں مصروف تھے، سیٹ پر ایک ایسا غیر معمولی واقعہ پیش آیا جس نے ہر سننے والے کو حیران کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہوا کچھ یوں تھا کہ سلمان اپنے سین کو عکس بند کروانے کے انتظار میں ہیروئن…

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

سلمان خان کا ’بجرنگی بھائی جان 2‘ کا اعلان، کبیر خان لاعلم

سلمان خان کی جانب سے فلم بجرنگی بھائی جان 2 بنانے کے اعلان کے بعد پہلی فلم کے ڈائریکٹر کبیر خان نے اس سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی فلم کا اسکرپٹ ہی تیار نہیں ہے۔ واضح رہے کہ ایک روز قبل بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے ایک تقریب کے دوران اعلان کیا تھا کہ وہ اپنی بلاک بسٹر فلم ’بجرنگی بھائی جان‘ کا سیکوئل بنائیں گے جسے کے وی وجیندرا پرساد لکھیں گے۔ تاہم اب اس حوالے سے بجرنگی بھائی جان کے ڈائریکٹر…

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

جب شاہد کپور کو چہرے پر 25 ٹانکے آئے

بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اپنی فلم ’جرسی‘ کی شُوٹنگ کے دوران منہ پر گیند لگنے سے شدید زخمی ہوئے تھے جس کے نتیجے میں اُن کے چہرے پر 25 ٹانکے آئے۔ شاہد کپور نے حال ہی میں اپنے زخمی ہونے کی ویڈیو  انسٹا گرام پر پوسٹ کی اور ساتھ بتایا کہ فلم ’جرسی‘ کی شُوٹنگ کے دوران وہ شدید زخمی ہوگئے تھے۔ فلم کی بی ٹی ایس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہد کپور شدید زخمی ہوتے ہیں اور ان کے چہرےسے بہے والے خون کے نتیجے میں…

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

رنبیر اور عالیہ کی شادی تاخیر کا شکار کیوں ہوئی؟ جانیے

بالی وڈ  کی نامو ر جوڑوں میں اداکار رنبیر اور اداکارہ عالیہ کی جوڑی کا بھی شمار کیا جاتا ہے۔ اس جوڑے کے حوالے سے اطلاعات تھیں کہ رواں سال عالیہ اور رنبیر شادی کرلیں گے لیکن ایسا نہیں ہوسکا اور ان کی شادی اب آنے والے سال تک کے لئے ملتوی ہوگئی ہے۔ ان کی شادی میں تاخریر کیوں  ہوئی اور اسکے پیچھے کیا وجوہات ہیں اس حوالے سے بھارتی ہدایتکار آیان مکرجی نے بتایا ہے۔ عالیہ اور رنبیر کی بلاک بسٹر فلم ’براہماسترا‘ آیان مکرجی کی ہدایتکاری میں…

مزید پڑھیں