بدھ, 26 ربيع الثاني 1443ھ 1, دسمبر 2021
انٹرٹینمنٹ 

حال ہی میں والد بننے والے فلک شبیر مزید بچوں کے خواہش مند

حال ہی میں والد بننے والے گلوکار فلک شبیر نے کہا ہے کہ وہ کم از کم مزید ایک بچے کے خواہش مند ہیں جب کہ ان کی تمنا ہے کہ وہ نوزائیدہ بیٹی اور اہلیہ اداکارہ سارہ خان کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کریں۔ فلک شبیر نے حال ہی میں انسٹاگرام پر مداحوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے شادی سے پہلے اور شادی کے بعد کی زندگی سمیت والد بننے پر بھی بات کی اور بتایا کہ ان کی بیٹی بچوں کا معروف گانا ’بے بی شارک‘ سننے…

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

عثمان مختار کے مایوں کی تصاویر و ویڈیوز وائرل

شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عثمان مختار کی شادی کے سلسلے میں تیاریاں مکمل ہوگئیں ان کی مایوں کی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی۔ اداکار عثمان مختار کی مایوں کی تقریب کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل بھی وائرل ہورہی ہے جس میں دلہا اور دلہن دونوں ایک ساتھ بیٹھے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ تقریب میں زنیرہ انعام اور اداکار عثمان مختار دونوں نے زرد رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جب کہ زنیرہ انعام سے ہاتھوں میں کنگن بھی پہنے ہوئے ہیں۔عثمان مختار کا نکاح رواں برس مارچ…

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

واٹس ایپ کالز کا اہم فیچر گروپ چیٹس میں ضم

سوشل میڈیا کی مبقول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی جوائن ایبل کالز (یعنی کالز کے دوران شامل ہونے والے) فیچر کو براہ راست گروپ چیٹس میں ضم کر رہا ہے۔ جوائن ایبل کالز کا فیچر جولائی میں متعارف کروایا گیا تھا جو صارفین کو گروپ کال شروع ہونے کے بعد اس میں شامل ہونے کی اجازت دیتا ہے۔ صارفین اب واٹس ایپ گروپ کو کال کر سکتے ہیں اور گروپ چیٹ ونڈو کے ذریعے براہ راست کال میں شامل ہو سکتے ہیں۔ کال نوٹیفیکیشن…

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

فلک شبیر نے بیٹی کے نام کا مطلب بتا دیا

 شریک رکھتے ہیں، فلک نے حال ہی میں نوزائیدہ بیٹی الیانہ کے نام کامطلب شیئرکیا ہے۔ بیٹی کے لیے کمرہ تیار کرنے سے لے کرخریداری ، پیدائش اور پھرنام رکھنے کے مرحلے تک اس جوڑی کے مداحوں نے بھرپور دلچسپی لی، بہت سے فالوورنے بچی کے نام کے معنی جاننے کا بھی اشتیاق ظاہرکیا۔ فلک نے انسٹاگرام اسٹوریزمیں پوسٹ شیئرکی جس میں الیانا کے معنی دکھائے گئے ہیں۔ یہ عربی زبان کا نام ہے جس کا مطلب ہے عظیم ، درجے اور رتبہ میں اعلیٰسارہ اور فلک نے 8 اکتوبر…

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

عائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرل

کراچی : سابقہ پاکستانی اداکارہ عائشہ خان نے اپنے شوہر میجر عقبہ کے ہمراہ اپنی بیٹی ماہ نور کی دوسری سالگرہ منانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ عائشہ عقبہ ملک نے بیٹی کی دوسری سالگرہ اپنے شوہر کے ساتھ گھر پر ہی منائی، جس کی ویڈیو سماجی رابطے کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ پر شیئر وائرل ہوگئی۔

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

بگ باس: سلمان نے افسانہ خان کو کھری کھری سنادیں

حال ہی میں بھارت کے مقبول رئیلیٹی شو بگ باس کا نیا سیزن  اپنی اصل شکل میں تبدیل ہوتا دکھائی دیا۔ حالیہ قسط میں بگ باس کنٹسٹنٹ افسانہ خان اور اکاسہ سنگھ کے درمیان زبردست لڑائی دیکھی گئی اور  اس دوران افسانہ نے کہیں اکاسہ سنگھ کو لات ماری تو کہیں ان کے کپڑے کھینچے۔ یہ جھگڑا اس حد تک طول پکڑ گیا  کہ  نوبت ہاتھا پائی تک جاپہنچی، اس دوران افسانہ شمیتا سمیت کئی کنٹسٹنٹ کو برا بھلا کہتی دکھائی دیں۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی پرومو…

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

فلم ’دی میٹرکس‘ کے سبز کوڈ کا مطلب کیا ہے ؟ صارفین جان کر دنگ رہ گئے

میٹرکس کوڈ تیار کرنے والے سائمن وائٹیلے نے سنہ 1999 کی مشہور زمانہ سائنس فکشن فلم دی میٹرکس میں سبز کوڈ کی بارش کی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا۔ بائیس سال قبل ریلیز ہونے والی سائنس فکشن فلم دی میٹرکس سائنس فکشن موویز دیکھنے کے شوقین افراد کےلیے بھی حیران کن تھی کیوں کہ اس فلم کے اندر سبز کوڈ کی بارش دیکھائی گئی ہے جسے ہضم کرنا یقیناً مشکل ہے۔ اس فلم میں کمپیوٹر اسکرین میں بارش کی طرح چلنے والے سبز کوڈ کا مطلب کیا تھا؟ آئیے اس…

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کی جرسی کی رونمائی

متحدہ عرب امارت میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کی جرسی کی رونمائی کر دی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ چکی ہے اور قومی ٹیم ایونٹ میں اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 24 اکتوبر کو کھیلے گی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کی جرسی کی رونمائی بھی کر دی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سوشل میڈیا پر قومی ٹیم کی جرسی کی تصاویر جاری کی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

رومانیہ سے تعلق رکھںے والے گلوکار ایکسنٹ کاعائشہ عمرکےساتھ مل کرکچھ بڑا کرنےکااشارہ

خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہنزہ کے تازہ ترین دورے کا اعلان کیا ہے رومانیہ سے تعلق رکھںے والے گلوکارایڈرین سینا نے جنہیں ایکسنٹ نام سے جانا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا پریہ اعلان کرنے والے ایکسنٹ نےکہا، ‘ ہیلوپاکستان، اس بارمیں نے اپنی چند چھٹیاں ہنزہ میں گزارنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ دنیا کو دکھایا جا سکے کہ پاکستان ایک محفوظ اورخوبصورت ملک ہے ‘۔ س پوسٹ پر ایکسنٹ کو سب سے پہلےویلکم کرنے والی معروف شخصیت عائشہ عمر تھیں جنہوں نے پرجوش ہوکریہ سمجھا کہ ایکسنٹ پاکستان آچکے…

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

شعیب کو کہا ہے کھیلنے کا فائدہ نہیں، پاکستان پھر سے ہار جائے گا، ہربھجن سنگھ

سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ شروع ہونے سے قبل ہی پاکستانی ٹیم پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان کے سابق کھلاڑی شعیب اختر کو کہا ہے کہ پاک-بھارت میچ کا کوئی فائدہ نہیں، پاکستان پھر سے ہار جائے گا۔ ہربھجن سنگھ نے اسٹار اسپورٹس چینل کے ایک پروگرام میں مختصر بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سابق پاکستانی فاسٹ بالر شعیب اختر کو بتادیا ہے کہ اس مرتبہ بھی بھارت جیت جائے گا۔ ہربھجن سنگھ نے کہا کہ انہوں…

مزید پڑھیں