بدھ, 18 ذو الحجة 1442ھ 28, جولائی 2021
انٹرٹینمنٹ 

صبا قمر کا مردوں سے بڑا مطالبہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ صبا قمر نے تمام مردوں کو مخاطب کرتے ہوئے ان سے خواتین کو ہراساں کرنیوالے مردوں کی نشاندہی کا مطالبہ کیا ہے۔صبا قمر نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی اور لکھا کہ کسی نے کہا ہم تمام خواتین اگلا ہیش ٹیگ بننے کیلئے محض ایک درندہ صفت مرد کی دوری پر ہیں اور اس بات نے میری ریڑھ کی ہڈی میں کپکپی طاری کردی۔معاشرے میں خواتین پربڑھتے تشدد اور قتل کے واقعات کے تناظر میں اداکارہ نے تمام مرد مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ اگر آپ…

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

صبور علی سسرال سے خوفزدہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی نے انکشاف کیا ہے کہ اْن کے سْسرال میں پالتو کْتے بلیاں بہت ہیں جس کی وجہ سے اْنہیں اپنے سْسرال سے بہت ڈر لگتا ہے۔سوشل میڈیا پر صبور علی کی ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہی ہے جو ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کی ہے جس میں اداکارہ نے بطور مہمان شرکت کی صبور علی نے دورانِ پروگرام اپنے سْسرال کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’مجھے کْتے بلیوں سے بہت ڈر لگتا ہے اور میرے سْسرال…

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

مریم نفیس علی گنڈاپورکے بیان پر سیخ پا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکارہ و ماڈل مریم نفیس نے وفاقی وزیر برائے کشمیر امور علی امین گنڈا پور کے مریم نواز سے متعلق دئیے گئے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔مریم نفیس نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی اور لکھا کہ میں نے اس لئے پی ٹی آئی کو ووٹ نہیں دیا تھا، ہم خواتین اس لئے اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہیں کیونکہ دنیا میں آپ جیسے مرد موجود ہیں، آپ کیسے ایک عورت سے اس طرح بات کر سکتے ہیں۔ادکارہ نے مزید کہا کہ تمیز کے…

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

مہوش حیات وزیراعظم بننے کی خواہاں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات نے بھی سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا۔سوشل میڈیا پر مہوش حیات کے انٹرویو کی ویڈیو کلپ وائرل ہورہی ہے جوکہ جیو نیوز کے پروگرام ’ایک دن جیو کے ساتھ‘ کی ہے۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میزبان سہیل وڑائچ اداکارہ مہوش حیات سے سوال کرتے ہیں کہ ’کیا آپ سیاست میں آئیں گی؟‘میزبان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے مہوش حیات کہتی ہیں کہ ’جی ہاں انشائاللہ! میں…

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

ندایاسر کی بہو سے ملیے

پاکستان کی معروف میزبان ندا یاسر نے انکشاف کیا ہے کہ معروف اداکارہ حنا الطاف اُنہیں بہت پیاری لگتی ہیں اور اسی لیے وہ اُنہیں اپنی بہو کہتی ہیں۔عید پر نشر کیے گئے شو کے دوران سیٹ پر سب موجود تھے، جہاں حنا الطاف، آغا علی کے ہمراہ تھوڑی تاخیر سے پہنچیں تو ندا نے پُرجوش ہوکرکہا‘آگئی میری بہو’۔حنا نے معذرت کرتے ہوئے بتایا کہ میری گاڑی تھوڑی سست رفتار تھی اس لیے میں لیٹ ہوگئی۔اداکارہ نے ندا یاسر سے کہا کہ میں سوشل میڈیا پر آُپ کے کمنٹس دیکھتی…

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

بھارتی بھی سجل علی کی خوبصورتی کے دیوانے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)فلم و ٹی وی انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سجل علی کی خوبصورتی نے بھارت کی معروف اداکارہ و ماڈل سونم باجوہ کو اپنا دیوانہ بنا دیا۔گزشتہ روز سجل علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں اداکارہ نے چشمہ پہنا ہوا ہے اور نیلے رنگ کی جینز والی جیکٹ زیب تن کی ہوئی ہیں۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں سجل علی کے چہرے پر ہمیشہ والی معصومیت موجود ہے اور وہ بیحد خوبصورت لگ رہی ہیں۔سجل علی نے اپنی…

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

عائشہ عمر ماہرہ کوبوڑھی’ کہنے والے پر برہم

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)عائشہ عمر نے ساتھی اداکارہ ماہرہ خان پر تنقید کرنے والی خاتون صارف کو کھری کھری سنا دیں۔گزشتہ روز گلیکسی لالی ووڈ نامی انسٹاگرام پیج نے اداکارہ ماہرہ خان کے ہمراہ زاہد احمد اور شہریار منور کی تصویر شیئر کی جس میں بتایا گیا کہ یہ تینوں کسی شارٹ فلم کے لئے ایک ساتھ ہیں۔تاہم ماہرہ کی اس تصویر کو کئی صارفین نے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا، کسی نے ماہرہ کی عمر پر بات کی تو کسی نے میک اپ پر تبصرہ کیا۔ایک صارف نے لکھا کہ ماہرہ…

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

ایوارڈ شوز پر پابندی لگائی جائے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے ایوارڈ شوز پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ملک بھر میں کئی عرصے سے معروف ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد شیئر کئے جانے پر پابندی لگانے کا سلسلہ جاری ہے تاہم اسی حوالے سے ٹک ٹاکر جنت مرزا نے انسٹاگرام پر اسٹوری پوسٹ کی۔جنت مرزا نے سوال کرتے ہوئے لکھا کہ ایوارڈ شوز کے بارے میں کیا خیال ہے؟ جہاں غیر اخلاقی لباس اور اسٹیج پر ڈانس کرنا سب عام بات ہے۔ٹک ٹاکر کا کہنا تھا پھر ان شوز…

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

مہوش حیات کا مداحوں کونیا ڈانس چیلنج

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے مداحوں کونیا ڈانس چیلنج قبول کرنے کی دعوت دی ہے۔کچھ عرصے قبل سوشل میڈیا پر ’بوتل کیپ چیلنج‘ اور ’اونانا چیلنج‘ خوب مقبول ہوا تھا جسے اسٹارزسمیت ان کے مداحوں نے بھی قبول کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمزپراپنی اپنی ویڈیوزشیئرکی تھیں۔اس بارایک دفعہ پھراداکارہ نے اپنے بھائی کے ساتھ مداحوں کونیا ڈانس چیلنج قبول کرنے کی دعوت دی ہے۔اداکارہ نے کہا انہوں نے یہ نیا چیلنج اپنے بھائی کے ساتھ کیا، آپ بھی اس چیلنج کو اپنے گھر میں کریں۔

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

فلک شبیر اور سارہ کا ’سرپرائز‘سامنے آگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر نے مداحوں کو اپنی شادی کی پہلی سالگرہ پر ’سرپرائز‘ دینے کا راز بتاتے ہوئے واضح کردیا کہ وہ پہلی بار ایک ساتھ گانے میں جلوہ گر ہوں گے۔چند روز قبل سارہ خان نے انکشاف کیا تھا کہ وہ اپنی شادی کی پہلی سالگرہ پر مداحوں کو ’سرپرائز‘ دینے والے ہیں، جس کے بعد اب انہوں نے اس کے بارے میں وضاحت کردی۔سارہ خان نے انسٹاگرام پر فلک شبیر کے ساتھ آج ریلیز ہونے والے گانے کی جھلک جاری کرتے ہوئے بتایا…

مزید پڑھیں