سعید آفریدی نے لاؤڈ اسپیکر میں اپنا خطاب کیا

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی اور جنرل سیکرٹری کراچی ڈیویژن پی ٹی آئی سعید آفریدی سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران لاؤڈ اسپیکر لیکر پہنچ گئے،

سعید آفریدی نے لاؤڈ اسپیکر میں اپنا خطاب کیا،

اسپیکر نے مائک بند کردیا، اپنی آواز پہنچانے کا یہی راستہ مناسب لگا،سعید آفریدی موقف

اسپیکر نے مائک بند کیا، سعید آفریدی

میری حلقے میں گلی گلی منشیات کا دھندہ چل رہا ہے، سعید آفریدی

اس ایوان میں ہماری آواز دبائی جاتی ہے، سعید آفریدی کا موقف