سونے کی مقامی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

، سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا

پاکستان میں دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا آٹھ ڈالر اضافے سے سترہ سو اکہتر ڈالر فی اونس ہوگیا۔

اس اضافے کا اثر مقامی صرافہ بازار میں بھی دیکھا گیا، دس گرام سونا چھ سو روپے اضافے سے ایک لاکھ اکیاون روپے کا ہوگیا، فی تولہ بھاؤ سات سو روپے بڑھ کر ایک لاکھ سولہ ہزار سات سو روپے ہوگیا۔

10گرام سونا 600روپے اور تولہ 700روپے مہنگا ہوگیا اور اب 10گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی، سونا فی تولہ 1لاکھ 16ہزار700روپے کاہوگیا ۔سونے کی عالمی قیمت 8ڈالر بڑھ کر 1771ڈالر فی اونس ہوگئی۔