ڈالر کی قیمت میں کمی

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکار ڈ کی گئی ہے۔تفصیلا ت کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں25پیسے کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد ڈالر 163روپے 22پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔خیا ل رہے کہ دوروز کے دوران ڈالر 67پیسے سستا ہواہے۔