یمنیٰ زیدی کی خوبصورتی کے چرچے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی کی جانب سے حال ہی میں اپنی نئی خوبصورت تصویریں شیئر کی گئی ہیں جس پر پاکستان کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے کمنٹ کرتے ہوئے انہیں ’خوبصورت ترین لڑکی‘ قرار دے دیا ہے۔صبا فیصل کا یمنیٰ زیدی کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے پنجابی زبان میں لکھنا ہے کہ ’ہائے آپ کتنی خوبصورت لڑکی ہو۔