اپنا کیفے برطانیہ میں کھولنے کیلئے تیار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چند سال قبل سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والے ’ارشد چائے والا‘ کے نام سے مشہور نوجوان کے حوالے سے یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ برطانیہ میں اپنا کیفے کھولنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ رواں برس کے اختتام سے قبل ہی وہ برطانیہ میں اپنا کیفے کھول لیں گے۔