جمعرات, 17 جمادى الآخرة 1443ھ 20, جنوری 2022
سیاست 

جماعت اسلامی ملک کے تمام اداروں کا احترام کرتی ہے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں ہر ادارہ اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرے ، پانامہ لیکس پر سپریم کورٹ بھی گئے لیکن امید ہےادارے کمپرومائز نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ عدل کی زنجیر کو ہلائیں گے ، دنیا کہتی ہے کہ آف شور کمپنیاں آئینی ہیں لیکن یہ ٹیکس چوری کےلیے بنائی جاتی ہیں ، کرپشن اور ٹیکس چوری کا پیسہ چوری ہی تصور ہوگا قانونی نہیں ہوگا ، برطانیہ میں آف شور کمپنیوں پر وزراء سے استعفے لیے گئے۔ امیر جماعت…

مزید پڑھیں
بزنس 

فیس بک کی سروسز بند ہونے سے مارک زکربرگ کو سات ارب ڈالر کا نقصان

دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک فیس بک کے بانی کو چند ہی گھنٹوں میں کھربوں کا نقصان ہو گیا۔ سوشل میڈیا ویب سائٹس فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ بند ہونے کے باعث کمپنی کے مالک مارک زکر برگ کو چند گھنٹوں میں ہی ساڑھے 6 ارب ڈالر کا نقصان ہوگیا ہے۔ ارب پتی افراد کی دولت کا تخمینہ جاری کرنے والے فوربز میگزین کے مطابق اس کے بعد مارک کو امیر ترین شخصیات کی فہرست میں بھی تنزلی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ مارک زکر برگ…

مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبریں 

فزکس کے نوبل انعام 2021 کا اعلان

طبیعیات میں نوبل پرائز سیوکورو منابے ، کلاؤس ہاسل مین اور جیورجیو پیرسی کے نام رہا ہے،نوبل انعام یافتہ سائنسدانوں کا تعلق اٹلی، جاپان اور جرمنی سے ہے۔ جنہیں نوبل انعام پیچیدہ جسمانی نظام سمجھنے میں خدمات انجام دینے پر دیا گیا۔ امن انعام کا اعلان جمعے کے روز کیا جائے گا جبکہ گذشتہ روز طب کا انعام دو امریکی سائنسدانوں کو دیا گیا تھا۔ انہیں انسانی جسم میں درجہ حرارت سےمتعلق اعصابی نظام پرتحقیقات کرنے پریہ انعام دیا گیا۔ 2020 میں نوبل انعام برائے امن اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ…

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

’ آریان منشیات بھی استعمال کرسکتا ہے‘، شاہ رخ کی پرانی ویڈیو وائرل

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان کی گرفتاری کے بعد سوشل میڈیا پر اداکار کی آریان کے حوالے سے ایک پرانی ویڈیو وائرل ہے۔ ویڈیو کلپ میں شاہ رخ کے ہمراہ ان کی اہلیہ گوری خان کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔  انٹرویو کے دوران میزبان نےشاہ رخ سے ان کے بیٹے آریان کے حوالے سے سوال کیا جس کے جواب میں اداکار نے کہا کہ جب آریان 3 یا 4 سال کا ہوگا تو وہ لڑکیوں کے پیچھے بھاگ سکتا ہے۔ شاہ رخ نے یہ…

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کیوں بند رہیں؟ فیس بک نے وجہ بتا دی

مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز دنیا بھر میں ان کی سروسز کی بندش نے اس کے بہت سے اندرونی ٹولز اور سسٹمز کو بھی متاثر کیا جو وہ اپنے روزمرہ کے کاموں میں استعمال کرتا ہے جس کی وجہ سے اس مسئلے کی فوری تشخیص اور حل کرنے کا عمل مزید پیچیدہ ہوگیا تھا۔ گزشتہ روز فیس بک اور اس کی ذیلی ایپلی کیشنز واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز دنیا بھر میں کئی گھنٹے بند رہی تھیں۔ اپنے ایک بیان میں…

مزید پڑھیں
بزنس 

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 14 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کمی کے بعد 97 ہزار 908 روپے ہوگئی ہے۔ قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد 1…

مزید پڑھیں
سیاست 

2023 میں عوام پی ٹی آئی کےعذاب کوسمندرمیں غرق کرےگی ، حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ن لیگ نےجنوبی پنجاب کی عوام کی خدمت کی ، سیلاب کےدوران میرےوالدنےجنوبی پنجاب میں ڈیرےڈالےتھے۔ انہوں نے کہا کہ کوٹ مٹھن کی عوام نےبہت پیاردیا ، کوٹ مٹھن نہیں اپنےگھرآیاہوں ، کسانوں کی تکلیف کااحساس ہے ، کسانوں کی ترقی کیلئےخودکووقف کردیں گے ، کھادکی بوری 2300 کی تھی،اب7ہزارکی ہوگئی ہے ، کسانوں کیلئےبجلی کاریٹ5روپےتھا،آج اسکی قیمت دگنی ہوگئی ہے۔ حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ موقع ملاتو روجھان سےڈی آئی خان تک ایکسپریس وےبنائیں گے ،…

مزید پڑھیں
قومی خبریں 

نواز شریف کی تیسری بار جعلی انٹری کردی گئی

  سابق وزیراعظم نواز شریف کی تیسری بار جعلی انٹری کردی گئی۔ مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی جعلی انٹریوں کا سلسلہ محکمہ صحت کے لیے درد سر بن گیا۔ نواز شریف کی تیسری بار کورونا ویکسین میں انٹری کردی گئی انہیں سائنو ویک کی ڈوز آج لگادی گئی، نواز شریف کو کل کین ازئنو کی سنگل ڈوز لگادی گئی تھی۔ محکمہ صحت کی جانب سے انٹری ڈیلیٹ کی گئی تھی کچھ ہی گھنٹے کے بعد دوبارہ سائنو ویک کی پہلی خوراک لگادی گئی۔ نواز شریف…

مزید پڑھیں
قومی خبریں 

ہمیں معلوم ہے مہنگائی کی وجہ سے لوگ تکلیف میں ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں معلوم ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے لوگ تکلیف میں ہیں لیکن میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ حکومت اپنی پوری کوشش کررہی ہے کہ ہمارے نچلے طبقے کو ایسے وقت تکلیف نہ ہو جب اشیا مہنگی ہیں۔ اسلام آباد میں کامیاب پاکستان پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دنیا میں تیل کی قیمت گزشتہ چند روز میں 100 فیصد بڑھی ہے جبکہ پاکستان میں ہم نے صرف 22 فیصد اضافہ کیا اور دنیا میں تیل…

مزید پڑھیں
بزنس 

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجلی کی قیمت میں فی یونٹ ایک روپے 65 پیسے اضافہ کیا گیا ہے  جو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا ہے۔ گزشتہ مالی سال کی پہلی اور دوسری سہ ماہی کے تحت فی یونٹ بجلی 89 پیسے، تیسری میں 67 اور چوتھی سہ ماہی کی مد میں 83 پیسے مہنگی کی گئی۔

مزید پڑھیں