منگل, 25 ربيع الثاني 1443ھ 30, نومبر 2021
انٹرٹینمنٹ 

ماہرہ خان کا معاوضہ بتانے سے انکار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سپر اسٹار ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنے خلاف غلط معلومات شیئر کرنے والوں کو پیغام دیا ہے۔انسٹاگرام پر ماہرہ کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں ہاتھ میں سوالوں کا کارڈ تھامے گفتگو کرتے دیکھاجاسکتاہے۔ماہرہ نے کارڈ سے متعلق مداحوں کو بتایا کہ یہ وہ خاص سوالات ہیں جو گوگل ان سے متعلق جاننا چاہتا ہے۔اداکارہ نے اس کارڈ میں دیکھتے ہوئے ایک سوال پڑھ کر بتایا کہ ماہرہ خان کی سیلری کیا ہے؟اس سوال کے جواب میں ماہرہ نے بتایا کہ یہ اس…

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

کیا عاطف اسلم ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھ رہے ہیں؟

معروف گلوکار عاطف اسلم سے متعلق افواہیں زیر گردش ہیں کہ وہ فلم انڈسٹری کے بعد ڈرامہ انڈسٹری میں ڈیبیو کے لیے تیار ہیں۔انسٹاگرام پر ایک ویب شو سے لیا گیا ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں شامل میزبان کی جانب سے دعویٰ کا گیا ہے عاطف اسلم جلد ہی چھوٹی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔میزبان کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ عاطف اسلم نجی ٹی وی چینل کے ڈرامے سنگ مر مر کے سیکوئل کے ذریعے ڈراموں میں ڈیبیو کریں گے جب کہ ڈرامے میں…

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

اسماء عباس مرحوم بہن سنبل شاہد کو یاد کرکے افسردہ

سینئر اداکارہ اسماء عباس مرحوم بہن سنبل شاہد کی یاد میں ایک بار پھر افسردہ ہوگئیں۔انسٹاگرام پر اداکارہ اسماء عباس کی جانب سے سنبل شاہد کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام جاری کیا گیا۔تصویر میں اسماء عباس کو سنبل شاہد کے پاس کھڑے دیکھا جاسکتا ہے سنبل شاہد ہاتھ میں مائیک تھامے ہوئے ہیں۔اداکارہ کی جانب سے بہن کے ہمراہ یادگار تصویر اور’کہاں ہو تم‘ کا کیپشن درج کرتے ہوئے بہن سنبل شاہد کو یاد کیا گیا۔خیال رہے کہ رواں برس عالمی وبا کورونا کا مقابلہ کرنے والی…

مزید پڑھیں
قومی خبریں 

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دیدی۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے قرض کورونا ویکسین کی مد میں منظور کیا ہے، قرض کی رقم صرف کورونا ویکسین خریدنے کے لیے استعمال کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کے قرض سے پاکستان میں ویکسی نیشن پروگرام کو مستحکم کیا جائے گا اور قرض سے پاکستان کو تین کروڑ 98 لاکھ لوگوں کی ویکسی نیشن میں مدد ملے گی۔خیال رہے کہ وفاقی حکومت نے کورونا ویکسی نیشن پروگرام کے لیے 20…

مزید پڑھیں
قومی خبریں 

منظور وسان نے شیخ رشید سے متعلق بڑا خواب دیکھ لیا

پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے متعلق بڑا خواب دیکھ لیا۔سیاسی خواب دیکھنے کے حوالے سے مشہور منظور وسان کا کہنا ہے کہ آئندہ الیکشن سے قبل شیخ رشید نئی جماعت میں شامل ہوں گے تاہم انہوں نے وفاقی وزیر کی نئی جماعت کا نام نہیں بتایا۔خیال رہے کہ منظور وسان متعدد سیاستدانوں اور سیاسی جماعتوں سے متعلق خواب دیکھنے کے دعوے کر چکے ہیں۔منظور وسان نے اس سال عیدالاضحیٰ سے قبل بڑی قربانی کا بھی دعویٰ کیا تھا اور جولائی کے مہینے…

مزید پڑھیں
قومی خبریں 

عون چوہدری سے استعفیٰ طلب، اندرونی کہانی بھی سامنے آ گئی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور عون چوہدری سے استعفیٰ طلب کر لیا گیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ عون چوہدری کو ایوان وزیراعلیٰ بلوایا گیا جہاں ان کی وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات ہوئی اور اسی ملاقات میں ان سے استعفیٰ طلب کیا گیا۔ذرائع کے مطابق عون چوہدری پر اراکین اسمبلی کو ترین گروپ میں لانے کے لیے لابنگ کا الزام ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عون چوہدری نے وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔عون چوہدری…

مزید پڑھیں
قومی خبریں 

ڈالر کی قیمت میں کمی

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکار ڈ کی گئی ہے۔تفصیلا ت کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں25پیسے کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد ڈالر 163روپے 22پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔خیا ل رہے کہ دوروز کے دوران ڈالر 67پیسے سستا ہواہے۔

مزید پڑھیں
صحت 

سپین میں حاملہ خواتین کی ویکسینیشن تیز کرنے کا فیصلہ

سپین اس وقت کورونا کی پانچویں لہر سے گزر رہا ہے، محکمہ صحت کے ماہرین کیمطابق گزشتہ ماہ بارسلونا، مالاگاہ، اور مرسیا میں تین حاملہ خواتین کی موت کورونا وائرس سے ہوئی ہے تاہم اموات کی اصل تعداد اس سے زیادہ ہوسکتی ہے اور اب حاملہ خواتین کی ویکسینیشن میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ماہرین کی رائے میں ہسپتالوں کے ایمرجنسی وارڈزمیں مریضوں کی تعداد میں اضافے سے دباو میں اضافہ ہوگیاہے، حاملہ خواتین کے لئے ویکسی نیشن کے عمل کو تیز کرناہوگا۔ہسپانوی وزارت صحت کے مطابق…

مزید پڑھیں
کھیل 

نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا ہے، مذکورہ ٹیم کا18 سال بعد پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔پی سی بی کی پریس ریلیز کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم دورے کے دوران آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز اور پانچ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔مہمان ٹیم 3 ون ڈے اور5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے 11 ستمبر کو پاکستان پہنچے گی، تینوں ون ڈے راولپنڈی اور پانچوں ٹی…

مزید پڑھیں
سیاست 

وزیرِ اعظم نے بزدار اور چیف سیکریٹری کو کیوں بلایا؟

وزیرِ اعظم عمران خان نے پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار اور چیف سیکریٹری کو اسلام آباد بلا لیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور چیف سیکریٹری سے ملاقات میں پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر کا جائزہ لیں گے۔پنجاب میں پارٹی کو مستحکم کرنے اور عوام کو ریلیف دینے کا معاملہ بھی زیرِ بحث آئے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان پنجاب میں سیاسی رہنماؤں اور بیورکریسی کی کارکردگی سے مطمئن نہیں۔وزیرِ اعظم عمران خان کو…

مزید پڑھیں