بدھ, 18 ذو الحجة 1442ھ 28, جولائی 2021
کھیل 

ماحور شہزاد بھی میڈل کی دوڑ سے باہر

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی ماحور شہزاد بھی ٹوکیو اولمپکس میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئیں۔ٹوکیواولمپکس میں پاکستان کی ماحور شہزاد بھی میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئیں، ویمن بیڈ منٹن کے سنگلز ایونٹ میں قومی چیمپئن کو مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں راؤنڈ لیگ کے گروپ ایل میں برطانیہ کی کرسٹی گلمور نے ہرا دیا۔ماحور شہزاد نے حریف کھلاڑی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، دونوں کے درمیان میچ 31 منٹ تک جاری رہا تاہم ماحور شہزاد کو 14-21 اور 14-21 سے شکست کا سامنا کرنا…

مزید پڑھیں
سیاست 

سندھ میں بادشاہت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی ایس پی کے چیئرمین مصطفٰی کمال کا کہنا ہے کہ کراچی میں لاوا پک رہا ہے، شہری علاقوں میں مایوسی انتہا پر پہنچ چکی ہے۔ ایسا لگ رہا ہے کہ سندھ میں کوئی حکومت نہیں ہے، کوئی ذاتی بادشاہت ہے، غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس میں پیشی کے بعد پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین نے پیپلز پارٹی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ستر فیصد ریونیو کما کر دینے والے شہر کے ساتھ ایسا ہورہا ہے، کورونا ایس او پیز کے نام پر ہزاروں نوکریاں ختم ہوگئی…

مزید پڑھیں
قومی خبریں 

کورونا پرمزید سخت فیصلے ہونگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سندھ میں ایک ماہ میں کورونا کیسز میں 4 گنا اضافہ ہوا۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی میں 24 گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 26.3 فیصد رہی۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں 24گھنٹوں میں 6623ٹیسٹ ہوئے،1700سے زائدمثبت آئے، تنقیدکی جاتی ہے پیپلزپارٹی کراچی اورکاروباردشمن ہے، ناقدین کوبتاناچاہتاہوں سندھ حکومت عوام دوست ہے، ہمیں لاک ڈاؤن لگاکرخوشی نہیں ہوگی، سندھ حکومت عوام کے مفادمیں سخت فیصلے کرتی ہے۔مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کورونا کیخلاف جنگ جیتنے کیلئے…

مزید پڑھیں
صحت 

ہیلتھ ورکرکورونا کا بڑا نشانہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز پر کوروناوائرس کے حملوں میں تیزی آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 6 ہیلتھ ورکرز کورونا پازیٹوآئے اور 2 انتقال کرگئے، اسی دورانیے میں 5ڈاکٹر اور ایک ہیلتھ ورکر میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔ چوبیس گھنٹے میں انتقال کرنے والے ہیلتھ ورکرز کا تعلق اسلام آباد اور کراچی سے ہے۔ ملک میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 16938 ہوگئی۔‘دس ہزار 140 ڈاکٹرز، 2405 نرسز اور 4393 ہیلتھ اسٹاف کورونا پازیٹو ہوچکے ہیں۔ ملک میں…

مزید پڑھیں
انٹرٹینمنٹ 

صبا قمر کا مردوں سے بڑا مطالبہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ صبا قمر نے تمام مردوں کو مخاطب کرتے ہوئے ان سے خواتین کو ہراساں کرنیوالے مردوں کی نشاندہی کا مطالبہ کیا ہے۔صبا قمر نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی اور لکھا کہ کسی نے کہا ہم تمام خواتین اگلا ہیش ٹیگ بننے کیلئے محض ایک درندہ صفت مرد کی دوری پر ہیں اور اس بات نے میری ریڑھ کی ہڈی میں کپکپی طاری کردی۔معاشرے میں خواتین پربڑھتے تشدد اور قتل کے واقعات کے تناظر میں اداکارہ نے تمام مرد مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ اگر آپ…

مزید پڑھیں
سیاست 

اگلی بار سندھ میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت بنائیں گے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگلے الیکشن میں پوری کوشش ہوگی سندھ میں پی ٹی آئی کی حکومت بنے، پی ٹی آئی کشمیر میں تنہا حکومت بنانے جا رہی ہے، کشمیر الیکشن سے متعلق جو کہا وہی ہوا، اپوزیشن 2023 میں بھی دھاندلی کا رونا روئے گی۔وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا کہ پیپلزپارٹی نے بڑا پیسہ خرچ کرکے دو تین سیٹوں کا اضافہ کیا، اگلی بار سندھ میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت بنائیں گے۔نواز شریف کو فی الفور…

مزید پڑھیں
کھیل 

پاور ہٹنگ پر توجہ ہے، حسن علی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)27 سالہ قومی کرکٹرحسن علی ویسٹ انڈیز کے خلاف 4ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور 2 ٹیسٹ میچز کے لئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کے اہم رکن ہیں۔حسن علی کا کہنا ہے کہ وہ وسیم اکرم، عبدالرزاق اور اظہر محمود جیسا آل راؤنڈ کرکٹر بننے کے خواہشمند ہیں۔ بیٹنگ آرڈر کی وجہ سے انہیں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں عموماََ ڈیتھ اوورز میں بیٹنگ کا موقع ملتا ہے، لہٰذا وہ نیٹ سیشنز میں ان ڈیتھ اوورز میں پاور ہٹنگ کی خصوصی مشق کررہے ہیں۔ وہ کوشش کرتے ہیں کہ یارکرز اور باؤنسرز…

مزید پڑھیں
سیاست 

آزاد کشمیر کے بعد سندھ سیاسی ہدف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نے آزاد کشمیر کے بعد سندھ کو سیاسی ہدف بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے وہ اگست میں سندھ کے دورے کریں گے اور اہم شخصیات کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دیں گے۔وزیراعظم کی زیر صدارت سندھ کی سیاسی صورتحال سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، اسد عمر، گورنر سندھ عمران اسماعیل، رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سمیت گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے رہنما ارباب غلام رحیم نے شرکت کی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ…

مزید پڑھیں
قومی خبریں 

خلائی وزیر داخلہ نہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگلے الیکشن میں پوری کوشش ہوگی سندھ میں پی ٹی آئی کی حکومت بنے، پی ٹی آئی کشمیر میں تنہا حکومت بنانے جا رہی ہے، کشمیر الیکشن سے متعلق جو کہا وہی ہوا، اپوزیشن 2023 ء میں بھی دھاندلی کا رونا روئے گی۔وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا کہ پیپلزپارٹی نے بڑا پیسہ خرچ کرکے دو تین سیٹوں کا اضافہ کیا، اگلی بار سندھ میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت بنائیں گے۔انہوں نے…

مزید پڑھیں
صحت 

کوروناصورتحال سنگین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید3752 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 32 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے۔کورونا کیسزکی شرح 7 اعشاریہ 51 فیصد رہی ہے۔جہاں پاکستان وبائی مرض کی چوتھی لہر سے لڑ رہا ہے وہیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3 ہزار 752 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور قومی سطح پر مثبت کیسز کی شرح 7.51 فیصد تک پہنچ گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق 21 مئی…

مزید پڑھیں