بدھ, 26 ربيع الثاني 1443ھ 1, دسمبر 2021
قومی خبریں 

شاہ محمود قریشی کا دبنگ خطاب

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسرائیلی ظلم سے جان چھڑانے کا وقت آگیا، ہمیں غزہ میں ایک عالمی محافظ فوج تعینات کرنی چاہیے۔اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج اقوام عالم ایک اہم نقطے پر کھڑی ہے، آج ہم کچھ کرتے ہیں یا نہیں تاریخ میں لکھا جائے گا، قوموں کی زندگی میں ایسے مرحلے آتے ہیں جب فیصلے نسلیں یاد رکھتی ہیں۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسرائیل اپنے غرور اور تکبر…

مزید پڑھیں