جمعہ, 10 صفر 1443ھ 17, ستمبر 2021
قومی خبریں 

ایم کیو ایم مرکز پر ہماری اچھی خاطر تواضع ہوئی: اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے مرکز پر ہماری اچھی خاطر تواضع کی گئی، حلیم کھلائی گئی، ہماری خاتون رکن فوزیہ ارشد کو حلیم بہت پسند ہے۔ سینیٹ انتخابات کے لیئے وفاقی حکومت نے سندھ میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر حکمتِ عملی طے کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کے سلسلے میں پاکستان تحریکِ انصاف کا وفد ایم کیو ایم کے مرکز پہنچ گیا۔ پاکستان تحریکِ انصاف کی اعلیٰ قیادت نے اتحادیوں سے مذاکرات کے لیے فارمولا طے کر لیا، جسے عملی…

مزید پڑھیں