اتوار, 4 شوال 1442ھ 16, مئی 2021
کھیل 

کوچنگ مصباح الحق کے بس کی بات نہیں: سابق چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ مصباح الحق بہت اچھے کھلاڑی رہے ہیں اور انہوں نے ٹیم کی قیادت بھی بہت اچھی کی لیکن کوچنگ ان کے بس کی بات نہیں ہے۔ ذکاء اشرف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بورڈ کا اصل کام مینجمنٹ کرنا ہے اور اگر مینجمنٹ اچھی ہوگی تو اس کے اثرات ٹیم کی کارکردگی پر بھی پڑیں گے لیکن یہاں دیکھا گیا ہے کہ مینجمنٹ اچھی نہیں ہو رہی جس کی وجہ سے فیصلے درست نہیں ہو رہے۔ انہوں…

مزید پڑھیں
کھیل 

جنوبی افریقا کی ٹیم کے کورونا ٹیسٹ منفی

پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچنے والی جنوبی افریقاکی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگئے۔ جنوبی افریقا کی ٹیم آج سے کراچی جیم خانہ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی ، پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26 جنوری سے کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم 14 سال بعد پاکستانی سرزمین پر ٹیسٹ اور ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لئے کراچی آئی ہے۔ جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم 2007…

مزید پڑھیں