جمعرات, 15 ربيع الأول 1443ھ 21, اکتوبر 2021
قومی خبریں 

بھارت افغان صورتحال خراب کر رہا ہے، وزیر خارجہ، مستحکم افغانستان میں پاکستان کا اپنا مفاد ہے

اسلام آباد، راولپنڈی (نمائندہ جنگ، مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر خارجہ شاہ محمود نے کہا ہے کہ بین الافغان مذاکرات کی صورت میں افغان قیادت کے پاس قیام امن کا ایک نادر موقع ہے ، بدقسمتی سے بھارت افغان صورتحال خراب کررہا ہے، ہم نے اس حوالے سے ناقابل تردید ثبوت دنیا کے سامنے رکھے ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، خوشحال اور مستحکم افغانستان ہی پاکستان کے مفاد میں ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور آرمی…

مزید پڑھیں