پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونےوالے الیکشن ملتوی Daily Qaumi Akhbar 2 سال ago پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے الیکشن ملتوی کردیے گئے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا با ضابطہ حکم نام جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر کو ہوں گے اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔