Qaumi Akhbar

بہادرآباد میں رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی ملزمان بلڈر سے دن دہاڑے چھ کروڑ لوٹ کر لے گئے

رپورٹ رائو عمران

بہادر آباد میں رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی۔مسلح ملزمان بلڈر سے دن دہاڑے چھ کروڑ لوٹ کر لے گئے تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اے کا رہائشی بلڈر راحیل عبدالغفار کوشہید ملت روڈ ناہید سپر مارٹ کے قریب گاڑی سمیت یرغمال بناکر 5کروڑ 94لاکھ لوٹ لئے ملزمان راحیل سے سے اس کی گاڑی میں ملزمان نے چھین لی تھی جو کہ کچھ دور چھوڑ کر فرار ہوگئے


پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی رواں سال کی ڈکیتی کی سب سے بڑی واردات کے بعد پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کردی

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version