Qaumi Akhbar

کراچی کینٹ اسٹیشن پر کئی واک تھرو گیٹ ناکارہ

دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے باوجود کراچی کینٹ اسٹیشن پر لگائے گئے کئی واک تھرو گیٹ ناکارہ ہیں۔

ریلوے اسٹیشن میں دھماکا خیز مواد کا کھوج لگانے والے آلات اور ریل گاڑیوں کے اندر معائنہ کرنے والا سسٹم بھی ناپید ہے۔

اسی طرح کینٹ اسٹیشن میں مسافروں کا سامان چیک کرنے کا بھی کوئی انتظام ہی نہیں ہے

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version