تاجکستان کے مشرقی علاقوں میں 6.8 کی شدت کا زلزلہ Daily Qaumi Akhbar 2 سال ago تاجکستان کے مشرقی علاقوں میں 6 اعشاریہ 8 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق، زلزلے کی گہرائی تقریباً 20 کلومیٹر تھی۔ فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔