Qaumi Akhbar

شاہراہ فیصل کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

کراچی پولیس آفس کے اندر داخل ہونے والے نامعلوم مسلح افراد کے خلاف پولیس کے آپریشن کے بعد بالآخر شاہراہ فیصل کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version