Qaumi Akhbar

صدر تھانے سے متصل پولیس ہیڈ آفس کے قریب شدید فائرنگ اور دھماکے کی آوازیں

صدر تھانے سے متصل پولیس ہیڈ آفس کے قریب شدید فائرنگ اور دھماکے کی آوازیں

کراچی صدر تھانے سے متصل پولیس ہیڈ آفس کے قریب شدید فائرنگ

کراچی کے پی او کی تمام لائٹ بند کر دی گئی پولیس کی بھاری نفری طلب

کراچی پولیس ہیڈ آفس کے عقب سے حملہ آوروں نے دستی بم پھینکے

کراچی حملہ اور کتنے تھے اور کہاں سے آئے تھے تحقیقات کر رہے ہیں پولیس حکام

کراچی پولیس ہیڈ آفس میں عملہ موجود ہے پولیس
پولیس کی بھاری نفری نے KPOاور اس کے اطراف کے پورے علاقے کوگھیرے میں لے لیاہے

جبکہ واقع کے بعد پولیس لائن میں موجود فیملیزاورKPOکے اطراف میں موجودشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیاہے

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version