Qaumi Akhbar

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی مزاحمت پر 30 سالہ خاتون کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔

بریکنگ نیوز: ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 17 میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران 30 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version