Qaumi Akhbar

تحریک انصاف کا بذریعہ صدر، گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کا اعلان۔

بریکنگ: تحریک انصاف کا بذریعہ صدر، گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کا اعلان۔ "گورنر پنجاب کا وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفیکیشن کرنے کے نوٹیفکیشن کی کوئ قانونی حیثئت نہیں، گورنر کے خلاف ریفرنس صدر کو بھیجا جائیگا اور ان کو عہدے سے ہٹانے کی کاروائ کا آغاز کیا جا رہا ہے”، فواد چودھری کا ٹویٹ۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version