Qaumi Akhbar

سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا۔

سری لنکن میڈیاکے مطابق قرض لینے پر اتفاق سری لنکن وزیرتجارت کےحالیہ دورہ پاکستان میں ہوا۔

سری لنکن میڈیا کا بتانا ہےکہ پاکستان سے قرض دورانیہ اور معاہدےکی تفصیل طے کی جارہی ہے اور پاکستان سے حاصل قرض سے پاکستانی سیمنٹ، چاول خریدا جائے گا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version