Qaumi Akhbar

حکومت نے پیٹرول 10 روپے فی لیٹر سستا کر دیا

وزرات خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی، نوٹیفیکیشن

ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، نوٹیفکیشن

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفیکیشن

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version