عمران خان زخمی حالت میں ہسپتال منتقل Daily Qaumi Akhbar 3 سال ago پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے دوران قاتلانہ حملے کے بعد زخمی حالت میں لاہور کے شوکت خانم اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔