Qaumi Akhbar

بھارت میں انتخابات سے قبل ہندو مسلم فسادات تنازعے کو فروغ دینے کی کوشش

متھرا: بھارت میں انتخابات سے قبل حکمران جماعت کی ہندو مسلم تنازعے کو ایک بار پھر فروغ دینے کی کوشش کی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں اہم انتخابات سے قبل حکمران جماعت کی ہندو مسلم تنازعے کو ایک بار پھر فروغ دینے کی کوشش کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر متھرا میں مسلمانوں کے کاروبار زبردستی بند کرا دیے گئے ہیں جس کے باعث وہ ملازمتوں سے محروم ہو گئے ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version