Qaumi Akhbar

اے آر وائی نیوز کے سابق اینکر ارشد شریف کو کینیا میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔

ارشد شریف کی موت کی تصدیق خاندانی ذرائع اور ساتھیوں نے کی ہے تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ موت کیسے ہوئی۔

ذرائع کے مطابق واقعے کی مزید تفصیلات فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکیں، ارشد شریف بھی چند روز قبل دبئی سے لندن روانہ ہوئے تھے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version