کراچی میں ڈکیتی کی واردات ناکام بناتے ہوئے شاہین فورس کا پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گیا۔
Daily Qaumi Akhbar
کراچی کے علاقے باڑہ بورڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان تصادم۔ کراچی میں ڈکیتی کی واردات ناکام بناتے ہوئے شاہین فورس کا ایک پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، ڈاکو فائرنگ کرکے موقع سے فرار ہوگئے۔