پی ٹی آئی کا ورکر ہسپتال میں دم تو گیا Daily Qaumi Akhbar 3 سال ago پی ٹی آئی کارکن طحہٰ شیخ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ وہ فکسٹ کے بانی اور پی ٹی آئی کے ایم این اے عالمگیر خان کے کوآرڈینیٹر تھے۔ طحہٰ چند روز قبل گلشن اقبال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا۔ اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔