Qaumi Akhbar

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا جنگ بندی میں توسیع کا اعلان

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے امن مذاکرات کے لیے حکومت پاکستان کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کر دی ہے۔

اخبار میں شائع خبررساں ادارے کی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق طالبان کی جانب سے جنگ بندی کی اطلاع عسکریت پسند گروپ کے 2 ذرائع نے دی ہے۔

گزشتہ سال افغان طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان میں ٹی ٹی پی کے حملوں میں تیزی دیکھنے میں آئی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version