Qaumi Akhbar

نیلم منیر نے شادی کی خبروں پر دو ٹوک وضاحت دیدی

اداکارہ نیلم منیر نے شادی کی خبروں کی تردید کردی۔

انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے نیلم منیر نے شادی کی خبروں پر رد عمل کا اظہار کیا اور کہا کہ نہ ہی میری منگنی ہوئی ہے اور نہ ہی میری شادی ہورہی ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version