اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو 600 ارب روپے فراہم کردیے 3 سال ago اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بینکوں کو 600 ارب روپے فراہم کردیے ہیں۔ ایس بی پی نے 600 ارب روپے کی رقم 7 روز کے لیے اوپن مارکیٹ آپریشن کےلیے فراہم کی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے 7 روز کے لیے فراہم کی گئی رقم پر شرح سود 9 اعشاریہ 87 فیصد طے ہوئی ہے۔ اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔