Qaumi Akhbar

پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں فرزندان توحید آج سے اعتکاف کرینگے

پاکستان سمیت بیشتر ایشیائی ممالک میں آج سے لاکھوں مسلمان  اعتکاف کریں گے۔

معتکفین سمیت دنیائے اسلام کے تمام مسلمان  جہنم سے نجات کے اس عشرے میں شب قدر تلاش کریں گے اور اللہ کے حضور سجدہ ریز ہوکرگناہوں کی معافی مانگیں گے۔

دوسری جانب  مسجدالحرام اورمسجد نبوی  ﷺ میں دو سال بعد مقامی اورغیر ملکی افراد اعتکاف میں بیٹھ گئے ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version