Qaumi Akhbar

شہزاد سلیم کو ڈی جی نیب لاہور لگا دیا گیا

شہزاد سلیم کو قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کا ڈی جی لگا دیا گیا ہے۔

شہزاد سلیم کو نیب لاہور کا ڈی جی لگانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کے سابق ڈی جی جمیل احمد کو نیب ہیڈ کوارٹرز بھجوادیا گیا ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version