Qaumi Akhbar

ٹویوٹا کا لینڈ کروزر ایس یو وی کی 300 سیریز کی نئی جنریشن کا انکشاف

ٹویوٹا نے لینڈ کروزر ایس یو وی کی 300 سیریز کی نئی جنریشن کا انکشاف کیا ہے۔

نیا ٹویوٹا لینڈ کروزر 409-HP 3.4L ٹوئن-ٹربو V-6 کے ساتھ ڈیبیو کرتا ہے۔

اس میں نئے انجن ہیں جن میں ٹوئن ٹربو 3.4-لیٹر V-6 اور 3.3-لیٹر ٹربوڈیزل V-6 شامل ہیں۔

نئے لینڈ کروز اور پرانے لینڈ کروز میں کیا فرق ہے، اس کی کیا قیمت ہےاور اس کی کیا خصوصیات ہیں۔

مزید جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version