Qaumi Akhbar

پولیس اہلکاروں پر بڑی پابندی: نجی گاڑیوں پر سرکاری لائٹس، سائرن اور نمبر پلیٹس پر مکمل پابندی

پولیس افسران و ملازمان میں کھلبلی مچ گئی

کوئی بھی پولیس افسر یا ملازمان اپنی نجی پرائیوٹ موٹرسائیکل اور گاڑیوں میں نہ ہی پولیس لائٹ ۔ فلیش لائٹ ۔ ہوٹر سائرن ۔ پولیس نمبر پلیٹ ۔ فینسی نمبر پلیٹ یا سرکاری نمبر پلیٹ نہیں لگا سکے گا ۔۔

صرف سندھ حکومت کی جانب سے منظور شدہ نمبر پلیٹس ہی اپنی گاڑیوں میں آویزاں کریں خلاف ورزی کرنے والے پولیس افسران و ملازمان کے خلاف فوجداری مقدمہ قائم کیا جائے گا

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version