Qaumi Akhbar

بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ کی عبدالرزاق کو بطور کوچ جاب کی پیشکش

اہور: بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ نے عبدالرزاق کو بطور کوچ جاب کی پیشکش کی ہے۔

پاکستانی اسٹار آل راؤنڈرعبدالرزاق سے بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ کا رابطہ ہوا ہے جبکہ انہوں نے عبدالرزاق کو بطور کوچ جاب کی پیشکش کی ہے جس کے بعد انہوں نے جواب دینے کے لئے وقت مانگ لیا ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version